سعودی عرب نے ایران سے ہر قسم کی فوجی کشیدگی فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کا حل نکانے پر زور دیا ہے۔ سعودی عرب نے کویت، بحرین اور اردن پر ایرانی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لیے فوری سفارتی



