*حوثی حملوں پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ متحرک* نیویارک میں تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی حمایت کے لیے چیف آف اسٹاف کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ۔ حوثیوں نے درجنوں میزائل اور ڈرون The post سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد مکہ معاہدے کے تحت تینوں ممالک کے ہنگامی اجلاس کا فیصلہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



