واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملہ ناقابل قبول ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے حملے پر بات کروں گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی دارالحکومت پر حملوں کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والے مہلک حملے



