ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے ریاض ائیرپورٹ پر حملے اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے ایک باضابطہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ ہفتہ، 10 اکتوبر 2026 کو ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو ایک حملے کا نشانہ بنایا گیا The post سعودی عرب نے ریاض ائیرپورٹ پر حملے اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



