اسلام آباد: سعودی عرب میں کسی بھی غیرملکی کے لیے ملازمت سے متعلق قوانین واضح ہیں، کفیل اگر تنخواہ نہ دے یا معاہدے سے ہٹ کر کام کروائے تو ملازم بعض حالات میں فوری طور پر ملازمت چھوڑ سکتا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے سعودی عرب میں ملازمت ختم کرنے سے



