سعودی عرب میں نئے اسلامی سال کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا۔ سعودی سپریم کورٹ کے مطابق مملکت میں کل 16 جون 2026 بروز منگل یکم محرم الحرام ہو گی۔ پاکستان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ محرم



