68 F
Pakistan
Saturday, October 31, 2026
HomePoliticsسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدام

سعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدام

سعودی عرب میں امریکی مشن نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر نیا الرٹ جاری کر دیا۔ 23 اکتوبر سے غیراہم سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ امریکی مشن نے کہا ہے کہ غیراہم امریکی سرکاری اہلکاروں اور اہلخانہ کی سعودی عرب سے روانگی کا حکم دیا گیا۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments