ریاض (11 ستمبر 2026): خادم حرمین شریفین کی سرپرسی میں شاہ سلمان مقابلہ حفظ قرآن تلاوت اور تفسیر منعقد ہو رہا ہے جس میں کروڑوں کے انعامات دیے جائیں گے۔ ایس پی اے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر سرپرستی وزارت اسلامی امور نے مقامی سطح پرشاہ سلمان مقابلہ حفظ



