ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کے بعد فلائٹ آپریشنز عارضی طور پر معطل کردیا گیا۔ خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق کویت ایئرویز نے کویت سے ریاض آنے اور جانے والی پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ایئرپورٹ پر حملے



