ریاض: سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے بیشتر حصوں میں جمعہ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کے بعد، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے عوام کے لیے ہنگامی الرٹ جاری کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہری دفاع نے عوام پر زور دیا



