سعودی عرب میں محققین نے ایک ایسا کولنگ سسٹم (cooling system)تیار کیا ہے جو بجلی کے بغیر نمک اور شمسی توانائی استعمال کرتے ہوئے کام کرتا ہے۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ٹیکنالوجی کنک عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (کے اے یو ایس ٹی) کی ٹیم نے تیار کی ہے اور اس کا مقصد
سعودی سائنسدانوں نے بجلی کے بغیر چلنے والا کولنگ سسٹم تیار کرلیا
RELATED ARTICLES



