لاہور (17 جولائی 2026): مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب نے مفت سبزیوں کی فراہمی کے لیے منفرد منصوبہ شروع کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے ’’سستی نہیں مفت سبزی، سانجھی سبزی‘‘ کے نام سے منفرد منصوبہ شروع کیا ہے۔ یہ منصوبہ ضلع مظفر



