گلاسگو(یکم اگست 2026): کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو کے فائنل مقابلے میں سری لنکا کے رمیش پتھیراگے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے فائنل میں 89. 75 میٹر کی سب سے بڑی تھرو کی۔ بھارت کے نامور ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے سلور میڈل حاصل کیا،



