پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سری لنکا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ سری لنکن ٹیم کی قیادت کوشال مینڈس کریں گے جبکہ اسکواڈ میں کامل مشارا، سنتھ جے وردھنے، لاہیرو اُدارا اور سہان اراچیگے کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ کمندو مینڈس، سابق کپتان دسُن شناکا، چمندو وکرما سنگھے، دونیتھ … The post سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



