تمل ناڈو(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست تمل ناڈو کی حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں بچوں کی پیدائش کی حوصلہ افزائی اور ماؤں و نومولود بچوں کی صحت کے تحفظ کے لیے ایک منفرد فلاحی اسکیم متعارف کرا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تمل ناڈو حکومت کی جانب سے شروع کی گئی اس اسکیم کا نام ’’تھائی



