اسلام آباد (27 اگست 2026): حکومت نے سرکاری ملازمین کو خصوصی الاؤنس دے کر ان کی تنخواہ میں اضافہ کر رہی ہے لیکن اس سے مخصوص ملازمین مستفید ہو سکیں گے۔ وفاقی حکومت نے رواں برس کم سے کم تنخواہ 40،700 روپے مقرر کی ہے اور جن ملازمین کی تنخواہ اس سے کم ہے، انہیں



