پشاور (18 جولائی 2026): خیبرپختونخوا حکومت نے ٹریژری ملازمین کے آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس الاؤنس میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے الاؤنس میں اضافے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا، جس کے مطابق ٹریژری ملازمین کے آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس الاؤنس میں 10 فی صد اضافہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا



