اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے معاونتی پیکیج میں تبدیلی کا آفس میمورنڈم جاری کر دیا جس کے مطابق نظرثانی شدہ معاونتی پیکیج 28 اگست 2026 سے نافذ العمل ہو گا۔ پیکیج، عمومی وفات اور سیکیورٹی سے متعلقہ وفات، 2 حصوں میں



