اسلام آباد: سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور ایڈہاک ریلیف الاؤنسز سے متعلق گردش کرنے والی مختلف اطلاعات کے بعد وزارت خزانہ نے باضابطہ وضاحت جاری کرتے ہوئے وفاقی ملازمین کے بنیادی پے اسکیل اور الاؤنسز کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے رکھ دی ہیں۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023 اور



