اسلام آباد: حج 2027 کے لیے سرکاری عازمین حج کے لیے واجبات کی دوسری قسط جمع کروانے کی تاریخ آج 5 اکتوبر سے شروع ہوگی۔ سرکاری حج اسکیم کے سلسلے میں دوسری قسط کی وصولی آج رات12بجے سےشروع ہوگی جس کی آخری تاریخ 20 اکتوبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے



