سابق کرکٹر خرم منظور کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کے لیے جیت سے پہلے ہے اور وہ بطور کوچ ٹیم کے لیے ضروری بھی ہیں۔ پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں میزبان نجیب الحسنین نے سوال کیا کہ پاکستان اور بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کیسا لگ رہا ہے اور اس میں کیا کمی نظر



