(ویب ڈیسک ) لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز نومبر میں متوقع ہے، جبکہ اکتوبر کے آخری دنوں اور نومبر کے پہلے ہفتے میں آنے والے موسمی نظام کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں تبدیلی آنے کا امکان ہے۔
سردی کی آمد،محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی
RELATED ARTICLES



