امریکہ اور ایران کے مابین دہکتی ہوئی دشمنی کی راکھ سے اگر دوبارہ لمبی جنگ کے شعلے بھڑک اُٹھے تو اس کا سب سے ہولناک خمیازہ ایران کی سرزمین اور اس کے معصوم عوام کو بھگتنا پڑے گا ماضی میں امریکی حملوں اور سخت ترین پابندیوں نے ایرانی معیشت کی کمر پہلے ہی توڑ دی ہے۔



