شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سجل علی نے ڈارک تھیم والے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں نیٹ فلکس سیریز ’ویڈنزڈے‘ کی مورٹیشیا ایڈمز سے مشابہ قرار دیا جارہا ہے۔ تصاویر
سجل علی کے فوٹو شوٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
RELATED ARTICLES



