(راؤ دلشاد)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے جامع مائیکرو پلان طلب کرتے ہوئے ستھرا پنجاب کے ورکرز کو واجبات کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کردی جبکہ ناقص کارکردگی والی کمپنیوں کو فارغ کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔
ستھرا پنجاب کی بہتری، مائیکرو پلان طلب ،ناقص کارکردگی والی کمپنیوں کو فارغ کرنے کا حکم
RELATED ARTICLES



