دینہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر جاری “ستھرا پنجاب” پروگرام کے تحت اسسٹنٹ کمشنر دینہ تیمور خان کی قیادت میں تحصیل دینہ میں صفائی کے انتظامات نمایاں بہتری کی مثال بن گئے ہیں۔ دینہ شہر اور مضافاتی علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر منظم انداز میں صفائی کا عمل جاری ہے، جبکہ. ..



