ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج بروز جمعرات کادن کیسا رہے گا؟ حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل مثبت: آج کچھ دیر کیلئے روزمرہ کی الجھنوں سے ہٹ کر اپنی زندگی کی بڑی تصویر دیکھنے کی کوشش کریں۔ مختلف راستے آپ کے سامنے موجود ہو سکتے ہیں لیکن اصل کامیابی یہ سمجھنے میں ہے



