محکمہ کھیل میں تمام بھرتیاں میرٹ اور جدید ٹیکنالوجی کے تحت ہو رہی ہیں، الزامات بے بنیاد ہیں، صوبائی وزیر ظہور بلیدی کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سبی سے تعلق رکھنے والی ہندو برادری کی 14 سالہ بچی بندیہ کے مبینہ اغوا، مذہب کی جبری تبدیلی اور نکاح کا معاملہ زیر بحث …



