کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ نے اپنے وزیر سے پوچھا، ”بتاو، رعایا کو خوش رکھنے کا آسان ترین طریقہ کیا ہے؟“ وزیر نے جواب دیا، ”حضور! اگر خزانہ بھرا ہو تو لوگوں کے مسائل حل کر دیجیے، اور اگر خزانہ خالی ہو تو لوگوں کو امیدیں بانٹ دیجیے“۔