(پنڈی پوسٹ نیوز)سرکل افیسر اینٹی کرپشن ساہیوال کی ریڈ کاروائی پیٹرولنگ پولیس کا کانسٹیبل رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن جناب بشارت نبی کی خصوصی ہدایات پر کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ساہیوال ارشد زمان وٹو نے اپنی مزید پڑھیں The post ساہیوال: پیٹرولنگ پولیس کانسٹیبل 10 ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار appeared first on pindipost. pk.



