کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 18 اکتوبر کے شہدائے کارساز کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء نے اپنی جانوں کی قربانی دے کر ملک میں جمہوریت کی بنیادوں کو مضبوط کیا۔ 18 اکتوبر 2007 کا دن ملکی تاریخ میں جمہوریت کے لیے دی جانے



