کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سانحہ زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین، آل پارٹیز دھرنا کمیٹی اور بلوچستان حکومت کے درمیان جاری مذاکرات ایک بار پھر کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، جس کے باعث فریقین کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے بعد دھرنا کمیٹی اور شہدا کے. ..



