کراچی(پی ایم این)بلدیہ فیکٹری کیس کے ملزمان زبیر عرف چریا اور رحمان عرف بھولا کورہاکردیاگیا۔ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل نے بتایا کہ دونوں افراد سینٹرل جیل میں قید تھے، دونوں افراد کو قانونی کارروائی مکمل ہونےکے بعد جیل سے رہا کردیا۔ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے رحمان بھولا اور زبیر چریاکے ریلیز آرڈر جاری کیے تھے جس The post سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس، زبیر چریا اور رحمان بھولا کو سینٹرل جیل سے رہا appeared first on Pak Media News.



