کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحلی شہر سانتا کروز میں آسمان پر نظر آنے والے بادلوں کی غیرمعمولی ساخت نے شہریوں کو حیرت زدہ کر دیا اور یہ دلکش منظر دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
سانتا کروز کے آسمان پر قدرت کا نایاب منظر، لہروں جیسے بادلوں نے دل موہ لیے
RELATED ARTICLES



