جہلم پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سال 2023ء سے چوری کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق گرفتار اشتہاری مجرم تھانہ صدر پولیس کو سال 2023ء سے چوری کے ایک مقدمے میں مطلوب تھا۔ ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش …



