(24 نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سات ستمبر 1965 سے سات مئی 2025 تک پاک فضائیہ نے فضائی معرکوں میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت، مہارت اور برتری کا لوہا منوایا ہے۔