سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر نے چیف سلیکٹر عاقب جاوید کو کھری کھری سنادیں۔ حالیہ انٹرویو نے سابق کرکٹر توفیق عمر نے کہا کہ آپ نے پچاس، پچاس لاکھ روپے ماہانہ پر جن لوگوں کو رکھا انہوں نے کیا رزلٹ دیا ہے، کونسی کرکٹ میں بہتری لائے ہیں، سب پاکستان کرکٹ کے ساتھ کام کرنا



