اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور اس کی بیوی جیل میں ہے، بہنوں کو گرفتار کرلیا گیا، تو معاشی استحکام کیسے آسکتا ہے، پچھلے چار سال پاکستانی معاشی ترقی کے کمزور ترین سال ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو. ..



