لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے برطانوی شہریت کی بنیاد پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کی خبروں کی تردید کردی۔