اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق افغان فاسٹ بولر شاپور زدران کی صحت سے متعلق خبر ملنے کے بعد گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مدد کی پیشکش کر دی۔