زیارت (قدرت روزنامہ)پاک فوج کے ریٹائرڈ حوالدار محمد صادق پانیزئی شہید کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی علاقے کلی چینہ، ضلع زیارت میں ادا کر دی گئی، جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔نمازِ جنازہ میں علاقے کے عمائدین، قبائلی شخصیات، عزیز و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد نے. ..



