تہران(نیوز ڈیسک) ایران میں حکومت نے زیادہ پیٹرول استعمال کرنے والے صارفین کیلئے قیمت میں نمایاں اضافے کا اعلان کردیا، جس کا اطلاق 8 ستمبر سے ہوگا۔ نئی قیمت کا اطلاق مقررہ ماہانہ حد سے زیادہ پیٹرول استعمال کرنے والے صارفین پر ہوگا۔ ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی کے مطابق ماہانہ 110 لیٹر سے



