اداکارہ زویا ناصر نے ڈرامہ سیریل ’بس تیرا ساتھ ہو‘ میں اپنے کردار ’شہرین‘ سے متعلق لب کشائی کردی۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’بس تیرا ساتھ ہو‘ میں فرحان سعید اور ثنا جاوید مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں زویا ناصر، حارث وحید، شگفتہ اعجاز، صبا حمید، سلمان شاہد
زویا ناصر نے ’بس تیرا ساتھ ہو‘ کی ’شہرین‘ سے متعلق لب کشائی کردی
RELATED ARTICLES



