اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹیلی کام آپریٹر زونگ کے اسلام آباد ہیڈ آفس میں تقریباً 150 ملازمین کو مبینہ طور پر نوکری سے فارغ کیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ ملازمین کے مطابق انہیں اچانک بتایا گیا کہ کمپنی کو اب ان کی خدمات کی ضرورت نہیں، جبکہ مبینہ طور پر کسی معاوضے



