مصنف: یاسمین پرویزقسط: 24فریحہ نے اپنی زندگی کی مصروفیات بڑھا لیں تھیں۔
زندگی کی ہر آسائش میسر ہونے کے باوجود دل کا نگر سونا تھا۔ ایک بے نام سی اداسی دل کا گھیراؤ کیے رکھتی اور لاکھ چاہنے کے باوجود دل کا کنول کھل نہ سکا
RELATED ARTICLES
مصنف: یاسمین پرویزقسط: 24فریحہ نے اپنی زندگی کی مصروفیات بڑھا لیں تھیں۔