(ویب ڈیسک) زمبابوے نے آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، ٹی ٹونٹی کپتان سکندر رضا کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپ دی گئی ہے۔