انسداد دہشت گردی عدالت پشاور نے 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔ پشاورؒ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے تحریری حکم نامے کے مطابق کیس میں سپیشل پراسیکیوٹر نعمان الحق کاکاخیل کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا The post ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



