واشنگٹن (22 ستمبر 2026): صدر ٹرمپ کی اپنی جماعت ری پبلکن میں ان کی مخالفت بڑھنے لگی اور سینیٹ کے دو امیدواروں نے ایران جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ کی سخت مقابلے والی نشستوں مشی گن اور آیووا سے الیکشن کے میدان میں موجود دو



