لاہور(15 جولائی 2026): لاہور اور پاکپتن کے ریلوے مسافروں کے لیے خوشخبری آگئی، بلھے شاہ پسنجر ٹرین 17 جولائی سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور اور پاکپتن کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ریلوے انتظامیہ نے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور براستہ قصور



