اسلام آباد: پاکستان ریلویز میں بلوچستان کوٹے کے تحت 829 آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پاکستان ریلویز میں بلوچستان کوٹے کے تحت گریڈ 1 سے 16 تک کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ ان بھرتیوں کے تحت کوئٹہ ڈویژن میں 805 جب



